پاکستان کے ہیرو؛ سیاچن میں پاک فوج کی مدد کرنے والے چاچا عبد الرحمن ستارہ شجاعت انتقال کرگئے

پاکستان کے ہیرو چاچا عبد الرحمن (ستارہ جرات) سیاچن کے سرخیل تھے۔ یہ وہ محسن تھے جنہوں نے 1982 اور 1984 میں پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کو سیاچن کی پہاڑیوں کے راستے دکھائے اور بلندیوں تک پہنچایا، مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔ نجی ٹیلی وژن کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

کورونا سے دنیا بھر میں 95 ہزار 732 اموات، بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی

کورونا سے دنیا بھر میں تباہی پھیل گئی، مرنےوالوں کی تعداد 95 ہزار 732 ہو گئی، 16 لاکھ 4500 متاثر ہیں۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو آئی سی یو سے جنرل وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ دنیاکا ہر کونہ مزید پڑھیں

کورونا مزید 3 ہلاک، اموات 66 ہوگئیں، متاثرہ افراد کی تعداد 4601 ہوگئی، 727 صحت یاب، مزید جان لیں

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 601 تک پہنچ گئی۔ جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 66 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

محنت کشوں کی بہت فکر, یہ صوبوں کا فیصلہ ہوگا, وہ کن کن چیزوں کو کھولنا چاہتے ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا عالمی وبا ہے اور اس سے پورا ملک متاثر ہوا ہے ، بلوچستان میں غربت زیادہ ہے اس لئے کورونا سے صوبے کے عوام کے مسائل بڑھ گئے ہیں، غربت تیزی سے مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں دونوں بیویوں کے گھروں میں آنے جانیکی اجازت دیں: شہری کی پولیس سے انوکھی درخواست

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ہزاروں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ لاکھوں اس مہلک وباء سے متاثرہوئے ہیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک اس بیماری کا مقابلہ کر رہے ہیں، دنیا کی آدھی آبادی مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری بھی چودہ مزید پڑھیں

کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا، اقوام متحدہ قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: چین

پاکستان کے دیرینہ دوست چین نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چینی مشن کے ایک ترجمان نے بھارتی میڈیا کا یہ دعویٰ کہ چین مزید پڑھیں

ڈاکٹرز ودیگر کیلئے حفاظتی ماسک اور آلات کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ لائنز تیار

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور قومی ادارہ صحت کے تعاون سے حفاظتی ماسک اور آلات کے حوالے سے تفصیلی گائیڈ لائنز تیار کر لی گئی ہیں۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اور قومی ادارہ صحت مزید پڑھیں