کراچی: بحیرہ عرب سے اٹھنے والا سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہوکر ڈپریشن بن گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن تھرپارکر اور بھارتی راجستھان پر موجود ہے جب کہ بھارتی راجستھان میں ڈپریشن کمزور ہو کر لو پریشر ایریا میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں البتہ کتنا فائدہ ہوگا یہ نہیں بتا سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کےساتھ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں
بہاولپور: عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو سزا سنادی۔ بہاولپور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر خاوندکو 6 ماہ کی سزا سنائی۔ فیملی کورٹ کے مزید پڑھیں
نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کراچی کے نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات دیر گئے ضلع شرقی اور اولڈ سٹی ایریا میں گارڈن نالے کا دورہ کرکے برساتی مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ تیار نہ کرسکی جس کے باعث بجٹ اجلاس سے چند گھنٹوں پہلے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر مزید پڑھیں
کراچی اور حیدرآبادمیں آج اور جمعہ کو موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہٰ یار ، میرپور خاص،حب اور لسبیلہ میں بھی 16جون تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ 80 کلومیٹر فی مزید پڑھیں
کراچی: ڈی ایچ اے انتظامیہ نے ساحل کے قریب قیام پذیر افراد کو گھر خالی کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ سمندی طوفان کے پیش نظر کراچی سی ویو روڈ بند کر دی گئی ہے جب کہ ابراہیم حیدری، منوڑہ، کیمپ مزید پڑھیں
طوفان بپر جوائے کے پیشِ نظر کیٹی بندر پر پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے لگی ، کھارو چھان کے کئی دیہات زیرِ آب آگئے، بدین کے ساحلی علاقوں میں پانی ماہی گیروں کی بستی کے قریب پہنچ گیا۔ کراچی مزید پڑھیں
کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے 17 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ گزشتہ دنوں طوفان بپرجوائے میں ممکنہ شدت کے باعث کمشنر کراچی نے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کی جبکہ مچھلی کے مزید پڑھیں
کراچی میں طوفان بپر جوئےکے ممکنہ اثرات کے خطرات کے پیش نظر آج تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی جب کہ جامعہ کراچی میں بھی آج تدریسی عمل اور مزید پڑھیں