ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ لاک ڈاؤن اور انٹرنیشنل فلائٹس بندش کے باعث 194 پاکستانی استنبول میں پھنسے ہوئے تھے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: زبردست تیزی چوتھے روز بھی جاری، انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کو رونا کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون پر متفق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے کوروناوائرس کی موثر روک تھام کیلئے قریبی تعاون اور اس حوالے سے بہترین اقدامات کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے نئے ذرائع پیدا کرنا بھی ضروری ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکا اور یورپی ممالک کے ہمارے جیسے معاشی چیلنجز نہیں ہیں۔ ہمیں لاک ڈاؤن بھی دیکھنا ہے اور بیروزگاری پر بھی نظر رکھنی ہے۔ اس کے علاوہ ریلیف پیکیج کیساتھ آمدنی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا خصوصی پیکج آگیا، تعمیراتی شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا اعلان، اہم ترین تفصیلات جان لیں

کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ بھی بنے گا۔ رواں سال سرمایہ لگانے والوں کو آمدن کا ذریعہ بتانے سے استثنیٰ، گھر فروخت کرنے والوں پر کیپٹل گین ٹیکس نہیں لگے گا۔ چالیس لاکھ افراد کو ایک دو روز میں کورونا ریلیف امدادی مزید پڑھیں

عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ علمائے کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوام میں شعور پیدا کرنے کا حق ادا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہریوں کو نماز جمعہ گھر میں ادا کرنے کی ہدایت، مزید جان لیں

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر سہیل اشرف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کو پھیلنے سے روکنے کیلئے جمعہ کے اجتماعات محدود رکھے جائیں گے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ضلعی امن کمیٹی جمعہ اجتماعات 3 سے 5 افراد مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں سے لیس امریکی بیڑے سے اہلکاروں کو نکالنے کا کام شروع، 93 افراد میں کورونا کی تصدیق

امریکی بحریہ جوہری ہتھیاروں سے لیس ‘روزویلٹ’ نامی بحری بیڑے سے ہزاروں اہلکاروں کو نکالنا کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ جبکہ 93 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مزید پڑھیں