پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں
مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں وزیراعظم معاشی ریلیف پیکچ کی منظوری دے دی گئی، کورونا کے پیش نظر 12 سو ارب روپے سے زائد کا معاشی پیکچ منظور کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ مزید پڑھیں
ہماری زندگی ہمارے پاس معبودبرحق کی امانت اوروہ جب چاہے واپس لے سکتاہے تاہم بحیثیت مسلمان اور انسان اس بیش قیمت امانت کی حفاظت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جاسکتی ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کوکسی قیمت پراپنی زندگی مزید پڑھیں
بھارت میں ایک ہندو کا انتقال ہوا تو کورونا وائرس کے خوف کے باعث میت کو رشتے داروں نے کندھے دینے سے انکار کر دیا تو مسلمان آگے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں 21 دن کا لاک ڈاؤن مزید پڑھیں
اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کورونا وائرس کے باعث یو نیورسٹیزکی بندش کے پیش نظر آن لائن ٹیچنگ پالیسی گائیڈ لائن جاری کر دی جس کی رو سے ملک بھر کی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز کو آن لائن مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کی پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر جاری لاک ڈاؤن کے پلان مزید پڑھیں
کرونا سے نمٹنے کیلئے چین سے امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا، 15وینٹی لیٹر، این 95ماسک، میڈیکل کی دوسری اشیا شامل ہیں، چیئرمین این ڈی ایم کا کہنا ہے مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر چین کے شکر گزار ہیں۔ کرونا مزید پڑھیں
روس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مؤثر دوا تیار کرنے کا دعوی کیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ دوا سے خون اور پھیپھڑوں میں وائرس کے خلاف مدافعتی نظام مضبوط ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کی وفاقی مزید پڑھیں
شہر قائد میں لاک ڈاؤن غریب طبقہ کیلئے کڑا امتحان بن گیا۔ یومیہ اجرت کمانے والے لاکھوں افراد متاثر، راشن کی تقسیم کے حکومتی اقدامات میں تاخیر سے غریب گھرانوں کو کھانے کے لالے پڑ گئے۔ شہری خطرناک وائرس کے مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے پاکستان کو مزید فنڈز دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث معاشی مشکلات کے بعد مشیر خزانہ ڈاکٹر مزید پڑھیں