سعودی عرب میں کرونا کے 119 نئے کیسز کی تصدیق، آج سے رات کے کرفیو کا اعلان

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے کرونا کے 119 مزید کیسز کی تصدیق کے بعد مملکت میں آج سے رات کے کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب میں شہریوں کی حفاظت کے لیے سخت حفاظتی انتظامات کیے جا رہے مزید پڑھیں

کرونا وائرس کیخلاف جنگ،ہراول دستےکا کردار ادا کرنیوالے ڈاکٹراسامہ ریاض شہید، مزید جان لیں

گلگت میں کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ محکمہ اطلاعات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نہایت ہی مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس کے وار جاری، متاثرہ مریضوں کی تعداد 760 ہوگئی

پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 760 تک جا پہنچی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 333، پنجاب میں 225، بلوچستان میں 104، خیبر پختونخوا میں 31، اسلام آباد میں 11، گلگت بلتستان میں 55 مزید پڑھیں

پورا ملک لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، شہری خود کو گھروں تک محدود کریں: وزیراعظم

وفاقی حکومت نے پورا ملک لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا کیا تو غریبوں کا کیا بنے گا۔ لوگوں کو گھروں میں کھانا پہنچانے کے وسائل نہیں ہیں۔ کرونا سے مزید پڑھیں

کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا

آج رات بارہ بجے سے صوبے بھر میں شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے پر پابندی، سرکاری اور نجی دفاتر بھی بند کر دیئے گئے۔ سرکاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی ادارے ضرورت کے تحت مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن حالات کا تقاضا لیکن عوام کو 15 دن کا کھانا فراہم کیا جائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن حالات کا تقاضا ہے، مخالفت نہیں کرتے لیکن پہلے 15 دن کا کھانا عوام کو فراہم کیا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت بیرون مزید پڑھیں

کرونا وائرس کیخلاف کردار کو سراہنے پر چین کا پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کا شکریہ

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کرونا وائرس کیخلاف چین کے کردار کو سراہنے پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ مزید پڑھیں

دلی میں شرپسندوں کا مسلمانوں پر حملہ، احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر آگ بھڑکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دلی میں شرپسندوں نے احتجاج پر بیٹھے افراد پر پٹرول بم پھینک دیا۔ دلی کے شاہین باغ میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف مسلمانوں مزید پڑھیں