نیوز الرٹ بریکنگ :- کوروناوائرس نے 186 ممالک کواپنی لپیٹ میں لےلیا،غیرملکی میڈیابریکنگ :- دنیابھرمیں وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 12ہزارہوگئی،غیرملکی میڈیابریکنگ :- متاثرہ افرادکی تعدادبھی 2لاکھ 88ہزارسےتجاوزکرگئی،غیرملکی میڈیابریکنگ :- 24 گھنٹےکےدوران اسپین میں سب سےزیادہ 285 ہلاکتیں،غیرملکی میڈیابریکنگ :- ایران مزید پڑھیں
حکومت نے فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے کیلئے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کرونا کی صورتحال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ معید یوسف مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز اور سیاحتی مقامات دو روز کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم بخت جواں، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور قابض بھارتی فوجی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی کی شناخت دلباغ سنگھ کے نام سے ہوئی، سرینگرسول سیکریٹریٹ میں تعینات فوجی نے دوران مزید پڑھیں
ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 633 ہوگئی، سندھ میں 357، پنجاب میں 104، بلوچستان میں 104، خیبر پختونخوا میں 27، گلگت بلتستان میں 30، اسلام آباد میں 10 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے مزید پڑھیں
سکھر قرنطینہ سینٹر سے رضاکاروں کو باہر نکالنے اور ملاقات کی اجازت نہ دینے پر زائرین بلاکس سے باہر نکل آئے، مظاہرین نے قرنطینہ سینٹر کے اندر اور باہر احتجاج کیا۔ سکھر کی لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں مزید پڑھیں
کرونا دنیا کے 185 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی، جبکہ 2 لاکھ 76 ہزار 104 افراد متاثر ہیں۔ کرونا کی وبا اٹلی پر آفت بن کر ٹوٹ پڑی، ہلاکتوں کی تعداد مزید پڑھیں
میڈیکل ایمرجنسی کے باوجود 2 پروفیسرز نے کورونا کے مریض چیک کرنے سے انکار کر دیا۔ چلڈرن ہسپتال لاہور میں شیخوپورہ کے دو مشتبہ مریضوں کو سینئر پروفیسرز نے چیک کرنے سے انکار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل شعبہ مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے دل تو پہلے بھی نہیں ملتے تھے موجودہ صورتحال میں ہاتھ ملانے سے بھی گئے۔ پاکستانی جوڑی شادی سے پہلے تم نہیں تو میں نہیں جیسے وعدے کرتے ہیں اور شادی کے بعد “لے فیر تو نہیں یا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ: کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے ایم اسلام میڈیکل کالج میں 100بیڈز کا آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر)سہیل اشرف کا چیئرمین ایم اسلام میڈیکل کالج محمد اسلام کے مزید پڑھیں