نیوز الرٹ بریکنگ :- روزانہ کابینہ کمیٹی کی کروناکےمعاملے پرمیٹنگ ہوتی ہے،وزیراعلیٰ پنجاببریکنگ :- پنجاب میں کروناکےمریضوں کی تعداد 96 ہوگئی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاببریکنگ :- پنجاب میں کرونا سےمتاثرہ 76 زائرین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاببریکنگ :- لاہور:تفتان سے زائرین ملتان پہنچ مزید پڑھیں
حفاظتی تدابیر اور حفظانِ صحت کے اصولوں کو یقینی بنایا جائے :سی پی او کی ہدایت گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر) ضلعی پولیس کی طرف سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں
اشیاجنرل بس سٹینڈ پرتقسیم کی گئیں ،مہم دس روز تک جاری رہے گی:رہنما گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) شہریوں کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے پیپلز پارٹی نے آگاہی مہم شروع کر دی اور لوگوں میں ماسک ،ہینڈ سینیٹائزراور پمفلٹ تقسیم کئے ۔ مزید پڑھیں
پوری دنیا میں کرونا وبا نے زندگی کا پہیہ روک دیا ہے اور ہر ملک اس کوشش میں ہے کہ اس کو پھیلنے سے روکا جائے پاکستان میں بھی اس کو روکنے کے اقدامات کیے گئے ہیں ۔یہ وائرس مزید پڑھیں
اس وقت صوبہ سندھ میں 245، بلوچستان میں 76، خیبر پختونخوا میں 23، گلگت بلتستان میں 23، آزاد کشمیر میں ایک، پنجاب میں 78 اور اسلام آباد میں کرونا وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
زنگار متضاد ہے لطافت کا۔ لفظ ”زنگار“ اور زنگار کہتے ہیں آئینے کے دوسرے رخ پر تانبے کا روغن جس سے آئینہ شکل کو منعکس کرتا ہے۔ ”زنگار“ لفظ مرزا غالب‘ جون ایلیا‘ افضال احمد سعید‘ قائم چاند پوری‘ فضا مزید پڑھیں
سلام عرض ہے،سناو کیسی ہو پینو ۔۔ امید کرتا ہوں خیریت سے ہوگی ۔کہیں دنوں سے تمہاری یاد آ رہی تھی۔۔ سوچا تمہیں خط ہی لکھ لوں اج کل ویسے بھی چھٹیاں ہو گئی ہیں اور پڑھنا لکھنا تو ہم مزید پڑھیں
امریکہ میں کروناوائرس کے تقریباً 8000 سے کنفرم کیسز موجود ہیں یعنی 8000 کنفرم مریض ہیں کنفرم. 120 کے قریب افراد جان سے جا چکے ہیں قریباً ملک بند پڑا ہے، معمولاتِ زندگی مفلوج ہیں. امریکہ کی 90 فیصدی ریاستوں مزید پڑھیں
صوبہ سندھ میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کیسز کے بعد سندھ حکومت نے عندیہ دیا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث اگر حالات خراب ہوئے تو کرفیو بھی لگا سکتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس رات دس بجے بند کرنے کا فیصلہ، مری سمیت دیگر تفریحی مقامات پر سیاحوں کا داخلہ ممنوع، فیکٹریاں اور منڈیاں کھلی رہیں گی۔ ملتان میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں