فیصل آباد: پی پی 112 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈربلال اشرف بسرا نے پارٹی چھوڑنےکا اعلان کردیا۔ بلال اشرف کی جانب سے پارٹی اور سیاست سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان کے ذریعے کیا گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور: پنجاب پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں سمیت روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دلوانے کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 22 پی ٹی آئی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد وطن واپس آکر حفاظتی ضمانت لیں گے اور عدالتوں میں پیش ہو کر بری ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے وہ اس کےاہل ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
پشاور: پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے سابق وزیر ہشام انعام اللہ کو اپنی نئی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پرویز خٹک نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن وقت پر کرانے کے بہانے اور جو چور دروازے ڈھونڈے جارہے ہیں اسے قبول نہیں کریں گے۔ کراچی بہادر آباد پارک میں پریس مزید پڑھیں
لاہور کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے ضمانتی مچلکے منظور کرلیے۔ آج پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے ان کے صاحبزادے راسخ مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان: ممبر قومی اسمبلی محمد خان لغاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنےکا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں رکن اسمبلی محمد خان لغاری نے 9 مئی کے واقعات خصوصاً فوجی تنصیبات پر حملوں اور مزید پڑھیں