گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کیلئے عام لوگ پارٹی نے وزیراعلیٰ کاقافلہ روکنے کااعلان کردیا، تفصیلات جان لیں

عام لوگ پارٹی نے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کیلئے وزیر اعلیٰ کی گوجرانوالہ آمد پر احتجاج اور قافلہ روکنے کا اعلان کردیا ، چیئرمین عام لوگ پارٹی نسیم صادق کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کا قیام ہمارا حق ہے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نظریاتی کارکنوں کے ذریعے پارٹی منشور لوگوں تک پہنچائیں گے :رانانعیم الرحمن

ضلع گوجرانوالہ میں نظریاتی کارکنوں کو ذمہ داریاں سونپ کر پی ٹی آئی کا منشور لوگوں تک پہنچائیں گے ، موقع پرستوں اور فصلی بٹیروں کے بس میں نہیں کہ وہ محض اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لئے نظریاتی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ شکایت سیل آفس میں 20مستحقین میں چیک تقسیم، پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئےاقدامات اٹھارہی ہے :خالدعزیزلون

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے پنجاب حکومت کی جانب سے 20 مرد وخواتین مستحقین اور معذور افرا د میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ شکایت سیل کے آفس میں منعقدہ اجلاس میں امدادی چیک مزید پڑھیں

ماسٹر انڈسٹریل کمپلیکس سادھوکے میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)کنول بتول نقوی نے ماسٹر انڈسٹریل کمپلیکس سادھوکے میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اوراس موقع پر کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے ،حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ قومی و مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سی پی اوآفس میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے عہدیدار اور ممبران انتظامیہ کے دست و بازو ہیں ۔ قیام امن ،بھائی چارہ ، فرقہ واریت کا خاتمہ ، احترامِ انسانیت اور عوام الناس کی فلاح و بہود کیلئے جدوجہد پر چیئر مین مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: شہر کی صفائی ستھرائی کیلئے 40کروڑ روپے میونسپل کے خزانہ میں موجود : میئر

کم وسائل کے باوجود شہر کو مثالی بنانے کیلئے کوشاں ، 2017سے اب تک مختلف مدات میں 85کروڑ روپے کی ریکوری کی خا کوانی کلاتھ مارکیٹ کی ری اسیسمنٹ ہو چکی ، جی ٹی روڈ کو 2حصو ں میں تقسیم مزید پڑھیں

حافظ آباد:مہدی حسن بھٹی کی جا نب سے کمشنر گو جرانوالہ کے اعزاز میں عشائیہ

پی ٹی آئی کے ضلعی قائد اور سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی کی جانب سے سابق کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲفیض اور کمشنر وقاص علی محمود کے اعزاز میں سرکٹ ہاؤس میں عشائیہ دیا گیا آر پی او گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پولیس کانسٹیبل کے قتل سمیت متعدد وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا

گوجرانوالہ تھانہ صدر کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ احمد نگر میں چھاپہ کے دوران کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا آٓصف اپنے ساتھیوں کے ساتھ گزر رہا تھا کہ پولیس نے اس کا تعاقب مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی مہنگائی کیخلاف ریلی، زرداری کے حق میں نعرے، لاکھوں کارکنوں کا سڑکوں پر آنے کا اعلان

پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیراہتمام مہنگائی کیخلاف ریلی نکالی گئی جو ضلع کچہری سے شروع ہو کر منیر چوک پر اختتام پذیر ہوئی، شرکانے حکومت کے خلاف اورآصف زرداری اوربلاول بھٹو کے حق میں نعرے لگائے ۔ اس موقع پر مزید پڑھیں