گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کی جانب سے احمد چٹھہ کو اہم عہدہ مل گیا، تفصیلات جان لیں

وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور بزرگ سیاستدان حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے احمد چٹھہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے انتقال کر گئے۔

گوجرانوالہ۔ سابق صدر چیمبر شیخ محمد نسیم،شیخ محمد بشیر،شیخ محمد سلیم کے بھائی ممتاز تاجر و صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے حرکت قلب بند ہو جانے سے رضائے الہی سے وفات پاگئے نماز جنازہ مکرم مسجد میں مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ الیکشن: کون جیتا اور کس نے کتنے ووٹ لئے؟ جی نیوز مکمل تفصیلات سامنے لے آیا، آپ بھی جان لیں

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ مینجمنٹ کے الیکشن برائے سال 2019 کے سلسلے میں آج پولنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں واپڈا ٹاؤن کے رہائشیوں نے ووٹ کاسٹ کئے. پولنگ کا سلسلہ دن بھر پرامن طور پر جاری رہا. اس الیکشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور چیئرمین جی ڈی اے کا اہم ریلوے اسٹیشن کا دورہ، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب گوجرانوالہ کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی/واساشیخ عامر رحمان کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا، پلیٹ فارم پر مسافروں کو دی جانے والی سہولیات اور صفائی مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن: اقلیتی رکن کرشنا کماری نے سینیٹ کی کارروائی چلائی

اسلام آباد: خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم، چئیرمین سینیٹ نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ کرشنا کماری سندھ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئیں۔ کرشنا کماری کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بچوں میں 3 سال کا وقفہ کرنے والے والدین کو وظیفہ دینے کا فیصلہ

دوسرے بچے کی پیدائش میں تین سال کا وقفہ کرنے والے خاندان کو حکومت 12 سے 24 ہزار روپے سالانہ انعام دے گی۔پنجاب حکومت عالمی بینک کے تعاون سے صوبہ بھر میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت پروگرام کا آغاز کرے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بھارت پاکستان کی پر امن پالیسی کو کمزور نہ سمجھے :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت ملکی سیاست میں جنوبی ایشیا کے امن کو آگ میں نہ دھکیلے ، بھارت کیساتھ کشیدگی میں اپوزیشن جماعتوں سمیت پوری قوم نے متحد ہوکر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کا نرالا میئر، اپنے ہی حلقہ انتخاب میں گٹر ابلنے اور کوڑا کرکٹ سے تعفن پھیلنے لگا

سیٹلائٹ ٹاؤن نزد گلی عقب یوسف پلازہ اور ملحقہ علاقہ میں گٹر ابلنے ا ور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگنے سے علاقہ میں تعفن اور بدبو پھیل گئی جس سے مہلک بیماریاں جنم لے رہی ہیں، علاقہ مکینوں نے احتجاج مزید پڑھیں

بھارت حملہ کرنے کی نہ سوچے ورنہ شدید نقصان اٹھائے گا، حامد ناصر چٹھہ

سابق سپیکر قومی اسمبلی حامد ناصر چٹھہ نے کہا ہے کہ بھار ت ایک بڑا ملک ہے ، اپنے سے چھ گنا بڑے ملک پر حملہ کرنے کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کشمیریوں کا استحقاق ہے کہ اپنے حقوق کیلئے کوئی مزید پڑھیں