لاہور۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی شیخ عامر رحمان سے خصوصی ملاقات شہر کے اہم معاملات پر بات چیت۔

لاہور.وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی ملاقات، حکومتی معاملات پر گفتگو۔شیخ عامر رحمان نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اُن کے دورہ گوجرانوالہ کو شہری حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ کمیٹیوں کی تشکیل کا ٹاسک بھی چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کے حوالے

گوجرانوالہ: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی ملاقات،انتظامی وسیاسی امور پر بات چیت ،گورنر نے گوجرانوالہ میں کمیٹیوں کی تشکیل کا ٹاسک شیخ عامر رحمان کو سونپ دیا۔وہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی میئر کو ہٹانے کی کوششیں، ثروت اکرام کا کیا کہنا ہے؟ جان لیں

میئر میونسپل کارپوریشن شیخ ثروت اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین و لیگی اراکین میونسپل اسمبلی کارپوریشن کی اکثریت ان کیساتھ ہے اور انشاء اﷲ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک وقت سے پہلے مزید پڑھیں

واپڈاٹاؤن گوجرانوالہ الیکشن؛ شاہین گروپ کے سینکڑوں افراد کی اتحادگروپ میں شمولیت

واپڈا ٹائون کے الیکشن میں شاہین گروپ کے سینکڑوں افرادنے اتحاد گروپ میں شمولیت اختیار کرکے بھرپور حمایت کا یقین دلادیا۔ گزشتہ روز شاہین گروپ کے عہدیداروں فیضان ورک، ذیشان سلیم خان، حاجی مقصود، افتخار حسن شاہ اور دیگر نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مارکیٹوں , بازاروں‌ میں بھی کھلی کچہریاں‌ لگیں گی، تفصیلات جان لیں

تاجروں ،دکانداروں اور شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے مارکیٹوں،بازاروں میں بھی کھلی کچہریوں کے انعقاد کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کیلئے پنجاب حکومت نے انتظامی افسروں اور متعلقہ اداروں کے سربراہوں کو ہدایات جاری کردی ہیں اور انتظامیہ ،پولیس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سونامی پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہا ہے، غلام دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سونامی پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہا ہے احتساب کو سیاسی انتقام کے طور پر استعمال کرنا قومی المیہ مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ ،میگا کرپشن کیس سکینڈل میں اہم پیش رفت…..

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی گوجرانوالہ ،میگا کرپشن کیس سکینڈل میں اہم پیش رفت! *1۔میگا کرپشن سکینڈل کیس میں ملوث مفرور ملزم جہانگیر شہزاد ، ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ اے گوجرانوالہ کی ضمانت خارج ! ملزم مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان نے دفتر میں گورنر اور وزیر اعلی کی تصویر کی جگہ کی تبدیلی کے معاملے کو منفی پراپیگنڈہ قرار دیے دیا

گوجرانوالہ:چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان نے ایسی من گھڑت خبروں کی تردید کی ہے جن میں ظاہر کیا گیا ہے کہ اُنہوں نے اپنے دفتر سے گورنر چوہدری سرور کی تصویر اُتار کر اُس کی جگہ وزیر اعلیٰ عثمان مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔خوشخبری وزیر اعلی نے جی ڈی اے سٹی کے منصوبے کو جلد شروع کرنے کے حکم جاری کر دیا

گوجرانوالہ:وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جدید سہولیات واعلیٰ ڈیزائن کا حامل جی ڈی اے سٹی منصوبہ کے لئے حکومت مکمل تعاون کرے گی،اِس غرض سے ایل ڈی اے کے ٹیکنیکل ماہرین کی خدمات پراجیکٹ کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کنٹینرگروپ نے ملکی معیشت تباہ کرناشروع کردی، خرم دستگیر

سابق وزیر دفاع و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ، لوگوں کو انصاف اور روزگار دینے کے مزید پڑھیں