میئر گوجرانوالہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں عروج پر، لیگی چیئرمین بھی مان گئے، اپوزیشن کا دعویٰ

میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ کے میئرکیخلاف تحریک عدم اعتمادلانے کیلئے مسلم لیگ ن مخالف سیاسی جماعت سے وابستہ بلدیاتی نمائندوں نے سرجوڑلئے ، عدم اعتماد لانے کی تیاریاں کرنے والے گروپ نے تحریک انصاف ،آزاد یوسی چیئرمینز اور مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے تمام یوسی چیئرمینوں اور کونسلرز کے خلاف تحقیقات شروع، لاکھوں روپوں کا حساب دینا ہوگا، مزید جان لیں

سابق دور حکومت میں گوجرانوالہ ڈویژن کے 667یوسی چیئرمینز کو دیئے گئے 25,25 لاکھ روپے کے ترقیاتی فنڈز کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ کونسلرز کو فراہم کردہ پانچ پانچ لاکھ روپے کے فنڈز کے استعمال کا بھی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کی نمائندگی صفر، شہر کے مسائل کا حل مشکل نظر آنے لگا

موجودہ حکومت کی وفاقی کابینہ میں نمائندگی کے لحاظ سے گوجرانوالہ ڈویژن صفر رہا جبکہ سابق دور حکومت کی کابینہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کی نمائندگی ملک بھر میں سب سے زیادہ تھی، مسلم لیگ ن کی وفاقی کابینہ میں سب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: جے آئی ٹی رپورٹ ڈرامہ ہے، بلاول کی طرح آصف زرداری بھی سرخروہونگے :صغیربٹ ویگر

چیف جسٹس کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے احکامات سے ثابت ہو گیا کہ حکومت پیپلز پارٹی کی قیادت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے ۔آصف علی زرداری بھی اسی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ بار الیکشن: 19 امیدواروں کی ڈور ٹو ڈور مہم عروج پر، ووٹرز کو راضی کرنے کیلئے پرتکلف دعوتوں کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن میں19 امیدواروں کی ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی ، ووٹرز کو راضی کرنے کیلئے کھابوں کی محفلیں بھی جاری ہیں ، 12جنوری کوہونیوالے الیکشن میں صدر کی سیٹ پر 5، سینئر نائب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوام کو محرومی اور مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلنے والے قوم کے مجرم ہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کو محرومی اور مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلنے والے قوم کے مجرم ہیں تمام سازشوں اوررکاوٹوں کے باوجود عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرینگے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: واپڈا ٹاؤن سوسائٹی ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، آرائیں برادری نے مضبوط اتحاد قائم کرلیا، تفصیلات جان لیں

واپڈا ٹاؤن سوسائٹی ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں آرائیں برادری نے اتحاد قائم کرلیا اورمتفقہ امیدوار کا اعلان کردیا، آرائیں برادری کے صدر باؤ کاشف مہر نے پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 81 سے ٹکٹ ہولڈر چودھری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے بینرز اتارنے کا معاملہ، میئر اور افسران میں ٹھن گئی، مکمل تفصیلات جان لیں

میونسپل کارپوریشن میں نئے تعینات ہونیوالے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور مسلم لیگ ن کے میئر کے درمیان ٹھن گئی ، پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے نئے سی ای او کی تعیناتی پر خوش آمدید کے بینرز اتارنے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: زرداری کی قیادت میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کی تیاری جاری، پی پی نے مارچ میں بڑا سرپرائز دینے کا اعلان کردیا

اتحادی جماعتوں سے مل کر مارچ میں سرپرائز دینگے ، ملکی سیاسی حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں ،پی ٹی آئی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے ،ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی گوجرانوالہ ڈویژن کے صدر دیوان شمیم اختر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سابق صدر رانا نعیم الرحمن خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا منشور لوگوں کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کر کے ایک بہتر طرز زندگی دینا ہے ، عوام کے مزید پڑھیں