اسحاق خاکوانی کا چیئرمین پی ٹی آئی پر ترین نااہلی کیلئے سازش کا الزام

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سینیئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر جہانگیر ترین کو نااہل کروانے کیلئے سازش کرنے کا الزام عائد کردیا۔ اسحاق خاکوانی نے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے ن لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ن لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کے نام خط میں سندھ کے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ

میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 نمائندوں کو صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے پارٹی سے نکال دیا۔ حلیم عادل شیخ نے 11 بلدیاتی نمائندوں کو پارٹی سے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا: چوہدری شافع

مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ پرویز الٰہی ہمارے پاس واپس آنا چاہتے ہیں لیکن اسپین میں بیٹھا شخص نہیں مان رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شافع مزید پڑھیں

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے

کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے۔ سابق وزیراعلیٰ جام کمال نے پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد اب مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کی ہے مزید پڑھیں

عمران خان سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں، ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 9 مئی سانحے کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قرار دے دیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بجٹ پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اختلافات، وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج طلب کیا مزید پڑھیں

بلاول کی وارننگ، وزیراعظم نے سندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 ارب روپےکی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25 ارب روپےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق یہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی امداد پر خرچ ہوگی، وزیراعظم نے جمعےکو پیپلزپارٹی کے وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پرموم بتی مافیا اور اسرائیل رو رہا ہے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہم نے پہلےکہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس بیرونی ایجنڈا ہے، پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر موم بتی مافیا مزید پڑھیں