لاہور: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض چوہان نے کہا ہےکہ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے ہر پارٹی کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نےکہاکہ جہانگیر ترین مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کی لانچنگ پر ہونے والی پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نشست مختص ہونے کے باوجود مرکزی اسٹیج پر نہ آئے اور ہال میں ایک پچھلی نشست پر سرجھکائے بیٹھے رہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کے موقع مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی پارٹی کے نائب چیئرپرسن شاہ محمود قریشی دونوں میں بہت کم قدریں مشترک ہیں لیکن جیسا کہ قسمت ساتھ دیتی نظر آرہی ہے۔ عمران خان کی عدم موجودگی میں شاہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی کارروائی روکنےکے حکم میں14جون تک توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری مزید پڑھیں
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے اور میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہےکہ سینئر وکیل عبدالرزاق شر سے متعلق بات پورے وثوق سے کی ہے۔ ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ میں نے جو پریس کانفرنس کی تو کچھ نہ مزید پڑھیں
کراچی: جماعت اسلامی نے میئر کے انتخاب سے قبل بلدیاتی قانون میں ترمیم کو چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ ترمیمی ایکٹ کے تحت غیر منتخب افراد کو مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی مرضی کی قانون سازی کو قبول نہیں کیا جائے گا اور میئر تو جماعت اسلامی کا ہی آئے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ تحریک انصاف 2 یا 3 حصوں میں بٹ سکتی ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایک حصہ پیپلز پارٹی میں جائے گا مزید پڑھیں