ندیم افضل اور حماد اظہر کے والد کی مبینہ گرفتاری کے بعد رہائی ہوگئی

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کو مبینہ طور پر گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں ندیم افضل چن نے خود اپنے والد کی گرفتاری اور پھر رہائی کی خبر دی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر نے صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیم

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کراچی کے عوام کا سب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلب

لاہور: پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس خفیہ مقام پر طلب کرلیا گیا۔ ہاشم ڈوگر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں اور ٹکٹ ہولڈرزکا اجلاس بلایا ہے، اجلاس کے مقام اور وقت کو مزید پڑھیں

شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا

پی ٹی آئی رہنما شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا۔ شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا جس کے بعد امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے مزید پڑھیں

عمران اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کا سوچا جا سکتا ہے: کائرہ

لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے کشمیر وگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنے رویے پر ندامت محسوس کریں تو مذاکرات کیلئے دوبارہ سوچا جا سکتا ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر مزید پڑھیں

شاہ محمود سے جیل میں ملاقات کا نتیجہ دو دن میں سامنے آجائیگا: محمود مولوی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما محمود مولوی نے دعویٰ کیا کہ شاہ محمود قریشی سے جیل میں ملاقات خوش آئند تھی اور اس کا نتیجہ دو دن میں سامنے آجائے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان مزید پڑھیں

آڈیو لیکس: نجم ثاقب پیش نہ ہوئے تو وارنٹ جاری کرینگے، اسلم بھوتانی

اسلام آباد: آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے عدم حاضری پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور ان کے دو ساتھیوں کی طلبی کے سمن جاری کردیے۔ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے مزید پڑھیں