جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔ جہانگیر ترین نے اسلام آباد میں اپنی لیگل ٹیم سے بھی مشاورت کی ہے اور انہوں مزید پڑھیں

سد قیصر نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری سے بچنے مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ میں حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ وزیر مملکت نے بتا دیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں مہنگائی کنٹرول کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے سب لوگوں کوپارٹی میں شامل کر سکیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران کو چھوڑنے والے بے نقاب ہوگئے: چیف سکیورٹی افسر عمران خان

لاہور: عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر افتخار گھمن نے کہا کہ جو عمران خان مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سند یافتہ جھوٹا قرار دے دیا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سند یافتہ جھوٹا سانحہ 9 مئی پر عوامی ردعمل پر مظلوم مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس: اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل نے اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے اعظم مزید پڑھیں

نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے نواز شریف کو مزید پڑھیں