سانحہ 9 مئی: ملوث افراد کے کیس فوجی عدالتوں میں چلانے کیخلاف درخواست دائر

9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس اور آئی جی جیل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں پر کوئی دباؤ نہیں، یہ جیل میں نہیں رہ سکتے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما چند ماہ جیل میں نہیں رہ سکتے اس کے سوا ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جیونیوز مزید پڑھیں

باہر جانے کا ارادہ نہیں، ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ای سی ایل میں نام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا کردیا۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ ای سی ایل پرنام ڈالنے پر حکومت کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

’پی ٹی آئی حقیقی‘ بنانیوالے راؤ یاسر نے جماعت رجسٹر کرانے کی درخواست دیدی

اسلام آباد:پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیارکرنے والے رکن اپنی پارٹی کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی ملتان یوتھ ونگ کے سابق صدر راؤ یاسر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ راؤ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید 2 اہم رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے ایم این اے راجہ خرم نواز نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ فردوس عاشق اعوان بھی آج پارٹی مزید پڑھیں

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے ،تمام فون بھی بند کردیے

پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پہاڑوں پر جا بسے ،تمام فون بھی بند کردیے ۔ نجی خبر رساں ادارے وی نیوز کے مطابق عثمان بزدار جھلسا دینے والی گرمی سے دور ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہو رہے مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس: عمران خان طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش ہونا چاہیے: احمد اویس

تحریک انصاف کے رہنما احمد اویس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو عدالت میں پیش ہونا چاہیے۔ پی ٹی آئی رہنما احمد اویس ایڈووکیٹ جیونیوز کےپروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کررہے تھے جس دوران مزید پڑھیں