پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو مباحثے کا چیلنج کیا ہے، مسلم لیگ ن کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار میں ہمت مزید پڑھیں
مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار نے اپنی ہی پارٹی کے صوبائی نشست کے امیدوار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر منافقت کا الزام عائد کردیا۔ مظفرگڑھ کے قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے لگے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ٹکٹیں جاری ہونے والے امیدواروں میں تبدیلی مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ اگر نواز شریف کو نکال دیں تو ملک میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 119 میں انتخابی مہم کے جائزہ اجلاس سے مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کے گڑھ لاہور میں پاور شو کیا مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ انتخابات میں چناو ہی نہ ہو تو ایسے انتخابات مزید پڑھیں
موسم سرما میں اکثر نزلہ، زکام اور کھانسی کا عارضہ لاحق ہو جاتا ہے، یہ کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔ تاہم رات کو سونے کے لیے بستر پر دراز ہوتے ہی گویا زکام اور کھانسی کا دورہ سا پڑ جاتا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس اور کراچی میں پارٹی کی کارنر میٹنگ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی امیدواروں کی انتخابی مہم کونشانہ بنانا تشویش ناک ہے۔ ان مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی کی معاشی ٹیم نے مشاورت کی جس میں پارٹی قائد مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر مزید پڑھیں