لاہورہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف کے داماد اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے ارکان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے سلمان شاہ اور ان کے خاندان مزید پڑھیں
حریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے اپنے گھر پر پولیس چھاپے کی ویڈیو جاری کردی۔ سابق وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ان کے گھر چوتھا چھاپہ ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے پوچھ کر کمیشن بنانا ضروری نہیں۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کچھ آڈیوز ’اُن ہی‘ کے عزیز و اقارب کے گرد مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس تحقیقات کے لیے حکومت کا بنایا ہوا جوڈیشل کمیشن غیر آئینی ہے۔ جی نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی انوکھی حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بنگوار نومنتخب ارکان سے انگریزی میں حلف لیتے رہے تاہم امیر جماعت اسلامی کراچی حا مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ جی نیوز کے مطابق چیئرمین نیب کی منظوری سے پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
سلام آباد: احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کے سلسلے میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ بشریٰ بی بی عمران خان کے ہمراہ احتساب عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے 8 جون تک عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔