افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے: ایمان مزاری

راولپنڈی: رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

آئی پی ایل: کوہلی کی ٹیم کو باہر کرنے پر مداح شبمن اور انکی بہن پر برس پڑے

انٹرنیشنل پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹر شبمن گل اور ان کی بہن شاہنیل گل کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب زبان کا استعمال اور انہیں بدسلوکی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: کے پی سے اب تک 1900 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، رپورٹ جیو کو موصول

پشاور: خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کی رپورٹ جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں پرتشدد مظاہروں میں ملوث کل 1951 افراد کو گرفتار کیا گیا اور مظاہروں سے متعلق 100 مقدمات مزید پڑھیں

9 مئی واقعہ: شرپسندوں کی گرفتاریاں جاری، پنڈی سے 500 سے زائد ملزمان گرفتار

راولپنڈی: 9 مئی کو پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں ملوث شرپسندوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آر پی او سید خرم علی کے مطابق راولپنڈی ریجن کے چار اضلاع میں 514 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیریں مزاری کی نظربندی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شیریں مزاری کو مزید پڑھیں

ترجمان الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی بھرتیاں قواعد مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹےکی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کی سربراہی محمد مزید پڑھیں

حکومت کی سوچ کل والی ہی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں: شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پہلے ہی کہا تھا مذاکرات کو تاخیری حربے کے طورپر استعمال نہ کیا جائے، حکومت کی جو سوچ کل دیکھی اگر وہی رہتی ہے تو مزید پڑھیں

عمران خان اپنے ہینڈلرز کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے ہینڈلرز کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نےکہا کہ عمران خان اپنے ہینڈلرز کے لیے کیس بنانے کی خاطر مذاکرات کررہے ہیں، وہ چاہتے ہیں مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عمران خان اور دیگرپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مزید پڑھیں