اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف پر معیشت اور جمہوریت تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعہ آئی امپورٹڈ حکومت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی بے شرمی، جھوٹ اور بدتمیزی کا مقابلہ نہیں کر سکتے، آصف زرداری پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کو دو مرتبہ عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کی گئی تھی جب وہ جیل میں تھے۔ تاہم، ذرائع کا کہنا ہے کہ، شاہد عباسی نے پیشکش قبول کرنے سے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے کیس پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن چوہدری شجاعت کی درخواست پر آج 12:15 بجے فیصلہ سنائے گا ۔ واضح رہے کہ چند روز قبل مزید پڑھیں
سابق سینیٹ اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صدر نوابزادہ لشکری رئیسانی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ عوامی مسائل پر ڈائیلاگ اور قانون سازی میں ناکام رہی ہے، نیشنل ڈائیلاگ سے عوام کی آواز پالیسی میکرز تک پہنچائیں گے۔ نیشنل مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے قریب دوست احمد فاران خان گھر پہنچ گئے۔ احمد فاران خان چار روز قبل گارڈن ٹاؤن سے لاپتا ہوئے تھے اور وہ مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کے قریب مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہےکہ وہ اعتمادکے ووٹ سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم کو درست تسلیم نہیں کرتے۔ ملک احمد خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین زیادہ مزید پڑھیں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہےکہ عمران خان یا پی ٹی آئی کیخلاف جانا کسی بھی سیاسی جماعت کےلیے سیاسی موت سےکم نہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پنجاب مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کی ویمن جیل میں 129 افغان غیر قانونی تارکین وطن خواتین قید ہیں جنہیں 2 ماہ قید کی سزا پوری ہونے کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ اپنے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف مزید پڑھیں