آصف زرداری سے چوہدری سالک کی ملاقات، چوہدری شجاعت کا پیغام پہنچایا

لاہور: سابق صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین نے ملاقات کی جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری سالک حسین کےدرمیان ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خواتین ایم پی ایز کا مولانا فضل الرحمان کیخلاف کے پی نسواں کمیشن کو خط

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ایم پی ایز نے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کےخلاف خیبرپختونخوا کمیشن برائے وقار نسواں کو خط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی خواتین ایم پی ایز کے خط میں لکھا گیا مزید پڑھیں

زرداری، شاہد خاقان اور فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ

سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے کیسز سننے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان سابق صدر آصف زرداری، مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ سے امید ہے کہ وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے: اعجاز چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ انہیں چوہدری پرویز الہیٰ سے امید ہے کہ وہ عمران خان سے وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ لاہور میں سندس فاؤنڈیشن کے دورے مزید پڑھیں

عمران خان کے پی اور پنجاب اسمبلیاں چند روز میں توڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں: پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان خیبر پختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں چند روز میں توڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں مزید پڑھیں

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی آج متوقع، نام بھی سامنے آگئے

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت ایم کیو ایم کے نامزد کردہ سیاسی یا سرکاری ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کی منظوری دے گی، سیاسی ایڈمنسٹریٹر کے طور پر رہنماء مزید پڑھیں

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا: حافظ حمداللہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق سربراہ پاک فوج جنرل ریٹائڑد قمر جاوید باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ اپنے مزید پڑھیں