شہباز گل سے ملنے پمز گیا تو مسلح افراد گھر پہنچ گئے، مراد سعید نے ویڈیو بھی شیئر کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو دیکھنے کے لیے پمز اسپتال گیا تو سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلحہ بردار افراد رات 2 بجے میرے گھر پہنچ گئے۔ سوشل مزید پڑھیں

بطور پارٹی سیکرٹری جنرل میرے پاس نوازشریف کی وطن واپسی کی اطلاع نہیں: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق جاوید لطیف کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے میرے پاس نواز شریف کی وطن واپسی کی کوئی معلومات مزید پڑھیں

شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست قابل سماعت قرار، سیشن جج کو آج ہی سننے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کے دوبارہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سیشن جج کو اسے آج ہی سننے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان نے آرمی چیف سے اپنی گرفتاری کے معاملے میں مداخلت کی استدعا کر دی

لاہور: انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے (ن) لیگ کے رہنما نذیر چوہان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرکے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نذیر چوہان پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 167 سے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

بے نامی اکاؤنٹس اور انہیں استعمال کرنے والے PTI کے رہنماؤں کی قسمت کا فیصلہ

الیکشن کمیشن میں مسلسل پانچ سال تک غلط ڈکلیریشن جمع کرانے پر جس وقت عمران خان کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹک رہی ہے تو ایسے میں ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کیلئے بھی سنگین مسائل پیدا مزید پڑھیں

عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا ہے عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنےکی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ایم کیو ایم مزید پڑھیں

پی پی 7 کہوٹہ میں لیگی امیدوار کے ووٹ بڑھ گئے، کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں مسترد شدہ ووٹوں کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے فاتح امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ضمنی الیکشن کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کی مزید پڑھیں