مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کو قوم کا میر جعفر اور میر صادق قرار دے دیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی اس قوم کے میرجعفراورمیرصادق ہیں۔ پشاور سے میڈیا کو بیان میں جاری کرتے ہوئے مولا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنے ایجنڈے کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونیکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے بھی عمران خان کے الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی

عمران خان کی جہانگیر ترین کے حوالے سے رائے بدل گئی، ماضی میں تعریفیں کرتے تھے، اب الزامات ہی الزامات لگا رہے ہیں۔ اس صورتحال میں جہانگیر ترین نے بھی الزامات کا جواب دینے کیلئے کمر کس لی ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بطور کپتان انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی تعریف کی لیکن بطور وزیر اعظم ان کی پالیسیوں مزید پڑھیں

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کیا ہے جس کے تحت پنجاب میں چار وزارتیں اور چیئرمین سینیٹ کا عہدہ لیا جائے گا جب کہ گورنر پنجاب کا عہدہ مسلم لیگ ن کو دیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کا مزید پڑھیں

‘ملک کی تاریخ میں شاید پہلی بار حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کیخلاف استعمال کررہی ہے’

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے الزام لگایا ہے کہ شاید پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کوئی حکومت توہین مذہب قانون اپوزیشن کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘پہلے صرف مزید پڑھیں

عمران خان کے الزامات پر وزیر اطلاعات کے چیئرمین پی ٹی آئی پر جوابی وار

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر عمران خان پر جوابی وار کر دیے۔ مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں