رات کے اندھیرے میں عدالتیں کیوں لگیں؟ احسن اقبال نے عمران خان کو جواب دیدیا

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیا اور کہا کہ عمران خان کو آئین شکنی کی سزا ضرور ملے گی۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نےآئین توڑا، سویلین مارشل لاء مزید پڑھیں

’چوہے بل سے باہر آجائیں تو پھینٹا لگانا آسان ہوتا ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب چوہے بل سے باہر آجائیں تو ان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انتخاب: پی ٹی آئی نے اپنے اراکین کو خط لکھ دیا،اہم ہدایات جاری

تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے سلسلے میں اپنے اراکین کو خط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کے اراکین کو خط پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے لکھا گیا ہے جس میں اراکین کو نئے وزیراعظم کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہمارے پاس 200 سے زائد ارکان ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ

لاہور: (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ان کے پاس 200سے زائد ارکان ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا کہ چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، پرویز الٰہی اور مزید پڑھیں

ملک میں اس وقت قبضے اور پی سی او والی حالت ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ملک میں پی سی او اور قبضے والی حالت ہے، آئین معطل اور ملک سنگین آئینی، سیاسی اور معاشی بحران سےدوچارہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

لندن: نواز شریف کے دفتر پر ماسک پہنے افراد کا حملہ، لیگی کارکنوں سے ہاتھا پائی

لندن میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دفتر پر کئی افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دفتر پر حملہ کرنے والے افراد کی تعداد 15 سے 20 تھی جبکہ اکثر نےچہرے پر ماسک مزید پڑھیں

شہباز شریف عدالت جانے کی بجائے اسلام آباد میں مٹر گشت کر رہے ہیں: فواد

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہونےکے بجائے اسلام آباد میں مٹر گشت کر رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہبازشریف عدالت کو بدعنوانی کے مزید پڑھیں