اپوزیشن اور ایم کیو ایم کی رات گئے پارلیمنٹ لاجز میں اہم ملاقات

پارلیمنٹ لاجز میں رات گئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماؤں میں عامر خان، وسیم اختر اور وفاقی وزیر امین الحق شامل تھے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں: وسیم سجاد

سینیٹ کے سابق چیئرمین وسیم سجاد کا کہنا ہے کہ فوج، بیوروکریسی اور عدلیہ کاکام سیاست میں مداخلت نہیں۔ وسیم سجاد نے کہا کہ الیکشن کمیشن کاکام بھی سیاست میں مداخلت نہیں، اداروں سےتوقع ہوتی ہےکہ وہ نیوٹرل رہیں گے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس حملہ: پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن

سندھ ہاؤس پر گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کے بعد سندھ ہاؤس کی انتظامیہ اوررکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل تھانہ سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ سندھ ہاؤس پر حملے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کا ترین گروپ سے رابطہ، انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد: حکومت نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر دفاع پرویزخٹک نے رات گئے ان سے رابطہ کیا۔ عون چوہدری کے مزید پڑھیں

(ق) لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیوایم نےشعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنےکے لیے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے مزید پڑھیں

صدارتی نظام ہوتا تو ایسے خریدو فروخت نہ ہوتی: گورنر کے پی

خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ یہ بات ثابت ہورہی ہے کہ پارلیمانی نظام اس ملک کے لیے ٹھیک نہیں ہے، صدارتی نظام ہوتا تو ایسے خریدفروخت نہ ہوتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان مزید پڑھیں

ترین گروپ کے اجلاسوں میں اراکین کی تعداد کم ہونے لگی

تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے اجلاسوں میں اراکین کی تعداد کم ہونے لگی۔ ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے حالیہ 5 اجلاسوں میں راجہ ریاض سمیت کوئی رکن قومی اسمبلی شریک نہیں ہوا جب کہ حالیہ اجلاسوں میں ترین مزید پڑھیں