تحریک عدم اعتماد سے پہلے اتحادی عمران خان سے روٹھے روٹھے نظر آنے لگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے پہلے اتحادی روٹھے روٹھے نظر آنے لگے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی گروپ نے ایک جانب وزیراعظم سےملاقات مؤخرکی تو دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی کے 4 ارکان نے تحریک مزید پڑھیں

پی پی کو ڈی چوک پر جلسے کی اجازت، عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری کیلئے تیار

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی جس کے بعد پی پی کا عوامی مارچ اسلام آباد میں اینٹری دینے کے لیے تیار ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج روات سے مزید پڑھیں

ترین گروپ میں اگر وزیراعلیٰ بننا کسی کی خواہش ہو تو بری بات نہیں: سعید نوانی

سیاست میں کس کی خواہش نہیں ہوتی، ہر بندے کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی وزیر بنے کوئی وزیر اعلیٰ بنے: رہنما ترین گروپ/ فائل فوٹو سیاست میں کس کی خواہش نہیں ہوتی، ہر بندے کی خواہش ہوتی ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے، سراج الحق کا ڈیرہ اللہ یار میں خطاب

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حقیقی قیادت کا فقدان ہے اور حکمرانوں کو اوپر سے مسلط کیا جاتا ہے ۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ اللہ یار میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف مزید پڑھیں

اپوزیشن رہنماؤں نے بجلی، پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کو وزیراعظم کا گھبرانا قرار دے دیا

اپوزیشن رہنماؤں نے بجلی، پیٹرول، ڈیزل سستا کرنے کو وزیراعظم کا گھبرانا قرار دے دیا۔ اپوزیشن رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ یہ لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد کا دباؤ ہے کہ وزیراعظم عوام کو ریلیف دینے پر مجبور ہوئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن اورمسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان کوسربراہ بی این پی مزید پڑھیں