لاہور: ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات اور دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کرادیے اور جواب مزید پڑھیں
کراچی: ریٹرننگ افسر نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 244 سے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ جیسے مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات سامنے آ مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے 2024 کے عام انتخابات کیلئے اپنے پارٹی منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔ ن لیگ کے صدر کا کہنا تھا کہ انتخابی منشور کی تیاری کا مقصد بنیادی مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ملکی معیشت تب تک اچھی نہیں ہوسکتی جب تک اس میں خواتین کا کردار نہ ہو۔ پشاور میں خواتین کنونشن سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کو اپنے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ شروع میں جماعتیں زیادہ حصہ لینے کی کوشش کرتی ہیں لیکن جب بیٹھ کر بات کی جاتی ہے تو موزوں امیدوار دیکھ کر فیصلہ کیا جاتا ہے۔ جیو مزید پڑھیں
لاہور: قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں بلکہ ہم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ظلم پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں۔ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران سیاسی قیادت کو عمومی جبکہ مولانا فضل الرحمان کو خصوصی خطرے کی اطلاع ہے۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شانگلہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست نہیں آتی جب کہ میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا اور عوام پر بھروسہ کرتا ہوں۔ شانگلہ میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں