پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کا مشاورت سے فیصلے کرنے پر اتفاق

لاہور میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے وفود کے درمیان ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ سیاسی منظر نامے میں آصف زرداری اور پرویز الٰہی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز مزید پڑھیں

(ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنےکی ہدایت کردی۔ پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی مزید پڑھیں

مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی، رانا ثنا

ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا دعویٰ ہے کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی ہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ قومی اسمبلی میں 172 کیلئے چار اور پنجاب میں سادہ مزید پڑھیں

عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں: فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم نواز ،شہباز شریف اور بلاول یہ مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ (ق) لیگ کے مونس الٰہی کی بات پر خفا ہوگئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے بیان پر خفا ہوگئے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پرویز الٰہی نے ہم سے ملاقات میں مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ تماشا مزید پڑھیں

’پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہیں‘

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی جماعت سے پی ٹی آئی کے اتنے لوگ رابطے میں ہیں کہ سمجھ نہیں آرہا کسے رکھیں اور کسے نہ رکھیں۔ رانا ثنااللہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور مزید پڑھیں

اتحادیوں پر اعتماد ہے اور کوئی گھبراہٹ نہیں: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود نے اتحادیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہیں اپنے اتحادیوں پرمکمل اعتماد ہے اور انہیں کوئی گھبراہٹ نہیں، (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی مزید پڑھیں