عمران خان کو تقریریں کرنے کے بجائے جیل میں ہونا چاہیے: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

’یوسف گیلانی کا ووٹ کم ہونے سے ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کا بل منظور ہوگیا‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سینیٹر مصدق ملک نے سینیٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور ہونے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں مصدق ملک کا کہنا تھاکہ سینیٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم اور شہزاد اکبر کی ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا برطانوی میڈیا کو مزید پڑھیں

عدم اعتماد حساس معاملہ ہے، تیاری پوری ہو گی تو تحریک پیش کر دیں گے: شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک کو حساس معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہماری تیاری پوری ہو گی تو عدم اعتماد کی تحریک پیش کر دیں مزید پڑھیں

عمران سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان،رشوت خور حکومت پاکستان میں نہیں آئی: مریم نواز

مسلم لیگ ن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو حکومت پر فردجرم قرار دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاٹھیاں چلیں تو شہری خاموش نہیں بیٹھیں گے،حافظ نعیم نے سندھ حکومت کو خبردار کر دیا

سندھ میں متنازع بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 27 ویں روز بھی جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے بدھ اور جمعرات کو شہر بھر میں مظاہرے، ریلیاں اورکارنر میٹنگز کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت کے وزیراعظم کو مشیروں اور ترجمانوں سے متعلق مشورے

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ قائد اعظم (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم مشیروں اور سیاسی ترجمانوں کے غلط مشوروں سے خبردار رہیں۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ وزیراعظم کے مشیروں کی مزید پڑھیں

‘عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے’

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نکل کر دکھائیں عوام ان کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے۔ واضح رہے کہ عمران مزید پڑھیں