سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جے یوآئی میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔ اپنے بیان ڈگری ڈگری ہوتی ہے، سیاست سیاست کی وجہ سے مشہور پیپلز پارٹی دور میں وزیراعلیٰ بلوچستان رہنے والے نواب مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف دوبارہ کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری نےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل قرار دیدیا

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نارمل تھا، اس میں کچھ بھی نہیں ہوا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

’یہ شروعات ہے‘، مریم نواز کا پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی پر ردعمل

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی جماعت ان سے جو سلوک کررہی ہے، جھوٹے اور سازشی کا یہی انجام ہوتا ہے۔ عمران خان صاحب کی اپنی جماعت وزیرِ اعظم ہوئے انکے ساتھ مزید پڑھیں

بدقسمتی ہے ڈبل روٹی اور مرغی کو بھی لگژری آئٹم کہا گیا: مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل حکومت کی جانب سے ڈبل روٹی اور مرغی کو لگژری آئٹم قراردینے پر برس پڑے۔ مفتاح اسماعیل نے منی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے گفتگو کی اور کہا مزید پڑھیں

حکومت غریب پر ٹیکس لگاکر الزام آئی ایم ایف پر لگارہی ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ منی بحٹ روکنے کے لیے حکومتی اتحادیوں سے جلد رابطے کریں گے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اتحادیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ اس بجٹ کا وزن اٹھاسکیں گے یا مزید پڑھیں

پنجاب بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کیسے یقینی بنائی جائے؟ وزیراعظم کے اراکین کو مشورے

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے عوام سے اپنے روابط کو بہتر بنائیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی مزید پڑھیں