خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں: مفتاح اسماعیل

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے مزید پڑھیں

پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن واضح مثال ہیں وہاں مداخلت نہیں ہوئی: خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن ہونے مزید پڑھیں

اگر حکومت ملاقاتیں کررہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں: رانا ثنا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کررہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی بھر پور مزید پڑھیں

2013 کے بعد سے پارلیمنٹ کے اختیار پرمسلسل حملے ہو رہے ہیں، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ 2013 کے بعد سے پارلیمنٹ کے اختیار پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں اور پارلیمنٹ کی عزت اور وقار کو بے توقیر کیا جارہا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

کے پی بلدیاتی الیکشن سے قبل ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط جی نیوز نے حاصل کرلیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی شکست کے معاملے پر الیکشن سے قبل رکن اسمبلی ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط جی نیوزنے حاصل کرلیا۔ جی نیوز کو ملنے والے خط میں سابق صوبائی وزیر نے لکی مروت مزید پڑھیں

شہباز گل کا مریم نواز اور مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر ٹوئٹ، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کے ملبوسات پر طنزیہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ شہباز گل نے مریم نواز کے مزید پڑھیں

دیہی اور شہری کی تفریق بلاول کے نانا نے پیدا کی تھی: عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ جس نے ہماری جماعت میں پاکستان مخالف نعرہ مزید پڑھیں

’الیکٹرانک مشین پر انتخاب ہوا تو مشینوں کو پولنگ اسٹیشن سے نکال کر آگ لگا دیں گے‘

ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروائے گئے تو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال کر مشینوں کو آگ لگا دیں گے۔ لاہور میں رانا ثناء اللہ کی زیر مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی تسلیم نہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے زیر اہتمام احتجاجی جلسے سے خطاب میں مولانا فضل مزید پڑھیں

کیسےکیسے لطیفے نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کیسے کیسے لطیفے اس ملک میں نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کی مہم چلا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا مزید پڑھیں