حکومت کے اتحادیوں نے تبدیلی کے اثرات نظر نہ آنے پر گھبرانا شروع کردیا۔ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت پر اعتماد ہے لیکن وہ گھبرا رہے ہیں، چاہتے ہیں عدم اعتماد کا اظہار مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں کہا ہےکہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں لہٰذا سپریم کورٹ حکم دے ہم ایکشن لیں گے۔ وزیراعظم عمران خان سانحہ اے پی ایس کیس میں عدالت کے طلب کرنے پر مزید پڑھیں
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہنگامی طور پر طلب کرلیا۔ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ کا کہنا ہےکہ پی ڈی ایم کا ویڈیو لنک اجلاس مزید پڑھیں
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کے لیے اہم بیٹھک آج ہوگی۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں مولانا فضل الرحمان نے اہم فیصلوں کا مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افرادکیخلاف شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ پنڈوراپیپرزمیں شامل 700 افرادکےخلاف بلاتفریق شفاف تحقیقات ہونی چاہیئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں
معروف ٹی وی میزبان، سابق رکن سندھ اسمبلی اور فنکشنل لیگ کی رہنما مہتاب اکبر راشدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئیں۔ فریال تالپور سے اپنے گھر پر ملاقات کے دوران مہتاب اکبر راشدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گھڑی سے متعلق دعوؤں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مسلم لیگ ن کےصدرکےترجمان ملک محمد احمد مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ممبر الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لیے نام تجویز کردیے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے 26 اگست کے خط مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں