مولانا فضل الرحمن اور نوازشریف میں ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ن لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کی صحت بارے دریافت کیا۔ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے رابطے رکھنے والے پی ٹی آئی ارکان کی فہرست تیار

پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین سے رابطے کرنے اور ان کی حمایت کرنے والوں کی فہرست تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی کے جہانگیر ترین سے رابطے ہیں اور اس سلسلے میں وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

ہمارا کوئی اتحاد نہیں، پیپلزپارٹی سیکولر اور ہم اسلامی نظام چاہتے ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ ہمارا کوئی اتحاد نہیں۔ حیدرآباد میں تعزیتی اجتماع سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ خادم حسین سولنگی نے بلاتفریق قوم کی خدمت کی ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی رانا ثنا اللہ اور اویس لغاری کو وارننگ

پی پی 84 خوشاب کےضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے 6 اپریل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کا آزاد گروپ بنانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ساتھ نہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن، پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کے وفد نے چیئرمین سینیٹ سے ملاقات مزید پڑھیں

’وزارت توانائی، تجارت اور فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیاں ہوں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے وزارت خزانہ کے بعد وزارت توانائی، وزارت تجارت اور وزارت فوڈ سکیورٹی میں بھی تبدیلیوں کا اشارہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزارت مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا عید کے بعد پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ

لاہور: پیپلزپارٹی نے عید کے بعد پنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کردیا۔ پیپلزپارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈرحسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عیدپرپنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کاتحفہ دیں گے، حکمران جماعت کے 25 سے 30 ایم پی مزید پڑھیں