آصف زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں، کیپٹن (ر) صفدر

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے خاوند کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری دامادوں کی یونین کے تاحیات چیئرمین ہیں۔ خلیجی اخبار کے مطابق لاہور میں نیب عدالت کے باہر مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اتحاد کے حوالے سے تلخ تبصروں سے گریز کریں، بلاول کی کارکنوں کو ہدایت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کارکنان و عہدیداران کو پی ڈی ایم اتحاد کے حوالے سے تلخ تبصروں سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ایسے سخت ردعمل مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور زرداری کا پی ڈی ایم اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مولانا مزید پڑھیں

آصف زرداری نے استعفے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے

آصف زرداری نے استعفے نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے سابق صدر آصف علی زرداری نے اسمبلیوں سے استعفے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی سے مشروط کر دیے۔ آصف زرداری کا کہنا مزید پڑھیں