اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینی ہے ، فتح ہماری ہوگی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے میں کہا ہے کہ اسٹیٹس کو اور مافیا کو شکست دینی ہے، فتح ہماری ہوگی اور حفیظ شیخ کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات 2021 مزید پڑھیں

’پی ٹی آئی ایم پی اے کو خریدنے کیلیے 8 کروڑ کی پیشکش کی گئی‘

پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ کے امیدوار نے تحریک انصاف کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی کو خریدنے کی کوشش کی۔ جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انتخابی مہم کا وقت ختم، سینیٹ انتخابات کیلئے میدان کل لگے گا

سینیٹ انتخابات کیلئے کل میدان لگے گا، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا۔ الیکشن کمیشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد سیاسی سرگرمیاں غیر قانونی ہوں گی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی مزید پڑھیں

حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کا حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے سینیٹ الیکشن مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ یوسف رضا گیلانی اورمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کے درمیان کل ہوگا !

سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جنرل نشست پر ہوگا جہاں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 181 مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر پہلے مزید پڑھیں

بلاول کی ایم کیو ایم کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخاب: بیرسٹر علی ظفر نے وزیر اعظم کو قانونی مشورہ دے دیا!

لاہور: این اے 75 میں دوبارہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر بیرسٹر علی ظفر نے وزیر اعظم عمران خان کو قانونی مشورہ دیا ہے، جس کے بعد فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کی حکمت عملی ترتیب مزید پڑھیں