’ بلاول وزیراعظم کے امیدوار ہیں، زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے‘

سکھر: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہےکہ آصف زرداری نے جو کہا اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہیں، جو آصف زرداری مزید پڑھیں

اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مزید پڑھیں

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا نگران حکومت سے دہشتگردی پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا ہم ماضی مزید پڑھیں

نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا: شاہد خاقان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد مزید پڑھیں

رؤف صدیقی نے شاہد خاقان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر رؤف صدیقی اور شاہد خاقان کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

لاہور: رائیونڈ میں (ن) لیگ اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان ملاقات

لاہور: سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا جہاں انھوں نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ ایم کیو ایم کے مزید پڑھیں

ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کرینگے: نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ترقی کا سفر جہاں سے رُکا وہیں سے شروع کریں گے اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن آمد پر مزید پڑھیں

ن لیگ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاسی میدان میں مقابلے کا چیلنج دے دیا۔ جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسوں کے فیصلے سُنا کر الیکشن مزید پڑھیں