اگر نواز، شہباز نے منی لانڈرنگ کی توعدالت میں ثبوت کیوں نہیں دیتے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ چینی اورآٹا چوروں کوعمران خان نے چارٹرجہازمیں بٹھا کراین آراودے کرفرارکرایا ،چینی110روپے میں مل رہی ہے، روزاجلاس بلا کرکہتے ہیں نوازشریف کوواپس بلارہے ہیں، اگرنوازشریف،شہبازشریف نے منی لانڈرنگ کی توعدالت مزید پڑھیں

نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے نواز شریف اور سلمان شہباز کو پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیراعظم کو توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دلوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق العزیزیہ ریفرنس میں سزا پر مزید پڑھیں

‘نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جانے پر عمران خان پچھتا رہے ہیں، اب انہیں واپس لانا آسان کام نہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو این آر او کی تلاش ہے لیکن اب کسی کو چھوٹ نہیں مزید پڑھیں

شہباز ضمانتی، نواز شریف کو واپس لانا ان کی ذمہ داری ہے: مشیر داخلہ شہزاد اکبر

وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کو واپس لانا لیگی صدر شہباز شریف کی ذمہ داری ہے کیونکہ وہ ان کے ضمانتی ہیں۔ مزید پڑھیں

میر حاصل خان بزنجو کی نماز جنازہ ادا، والد کے پہلو میں سپرد خاک

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما، بزرگ سیاستدان میر حاصل خان بزنجو کی نماز جنازہ ادا، والد کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا قمر الدین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں کو 29 اگست تک گوشوارے جمع کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سیاسی جماعتوں کو ایک بار پھر یاد دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنی جماعت کے مالی سال 2019-20ء کے حسابات کے گوشوارے 29 اگست تک جمع کروا دیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعہ کو مزید پڑھیں

لاہور۔ مسجد وزیر خان کی بے حرمتی کا معاملہ محکمہ اوقاف کی بڑی کرپشن بے نقاب ہونے پر حساس اداروں نے بھی تحقیقات شروع کر دیں

لاہور(نیوز ڈیسک) نامور عالم دین، مشہور مذہبی اسکالر اور پروگرام جسٹس (ر) اینکر نذیر احمد غازی نے گزشتہ ہفتے اپنے یوٹیوب چینل پر مسجد وزیرخان میں ہونے والی بے حرمتی پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے ذمہ داروں کو بے نقاب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے رہائشی سپین میں 3نوجوان پراسرار طور پر ہلاک

سپین میں گوجرانوالہ کے تین افراد جھلس کر جاں بحق… سپین کے شہر بارسلونا کے معروف سیاحتی مقام بارسلونیتا کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے تین پاکستانی جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والے تینوں افراد آپس مزید پڑھیں