رواں سال2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم بہت زیادہ رہا، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں مالی سال 2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، چین سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی، پاور سیکٹر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مزید پڑھیں

شہباز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیدیا۔ شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر ڈاکٹرز نے مزید پڑھیں

اگر کاروبار نہیں کر سکتے تو کامیاب جوان پروگرام کا حصہ نہ بنیں، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے واضح کیا ہے کہ بہت سارے نوجوانوں کے پاس بزنس پلان ہی نہیں، یہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے کوئی گرانٹ نہیں ہے۔ نوجوان اگر کاروبار نہیں کر سکتے تو مزید پڑھیں

معروف فنکار البیلا کی برسی پر ممتاز صحافی طاہر سرور میر کی دلچسپ تحریر

دل کامیاب اور دورہ ناکام ہو گیا ۔۔۔۔۔ آج حاجی البیلا صاحب کی برسی ہے پروردگار انکے درجات بلند فرمائیں میری ان سے خاص محبت تھی، انکی دو ہائی لائٹس شئیر کرتا ہوں میں گجرانوالہ سے لاہور شفٹ ہوا تو مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے،

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر کے ممبر پالیسی، ایڈمن اور اسٹریٹجک پلاننگ تبدیل کردیے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

گوجرنوالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی تازہ ترین صورتحال۔

گوجرانوالہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار24نئے مریض سامنے آئے، تین روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت گوجرانوالہ ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8466ہ وگئی،محکمہ صحت گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس مزید پڑھیں