پیپلز پارٹی لندن کو پیسے دیکر بائیکاٹ کا کہہ رہی ہے: ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی لندن کو پیسے دے کر بائیکاٹ کی کال دینے کا کہہ رہی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاقت مزید پڑھیں

اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا: اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران مزید پڑھیں

عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: مریم

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہربار کی طرح اس باربھی نوازشریف پاکستان کو ٹھیک کرکے دکھائےگا۔ لاہور میں یونین کونسلوں کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

(ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان کو اندھیرے کے سوا کچھ نہیں ملے گا: خورشید شاہ

پی پی رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو مخاطب مزید پڑھیں

’بیان بازی ٹھیک نہیں‘، چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ

لاہور: سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق صدر آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات میں ملک میں جاری سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان ؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہےکہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے۔ مستونگ میں حافظ حمد اللہ پر ہونے والے حملے میں مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا گورنر بنا تو وہ مہنگائی بھول گئے ہیں: سراج الحق

مظفرگڑھ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ مولانا کا گورنر بنا تو وہ مہنگائی بھول گئے ہیں۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر قوم مزید پڑھیں

(ن) لیگ اور پی پی رہنماؤں کے درمیان لفظی گولہ بای میں اضافہ

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کے درمیان عام انتخابات کی تاریخ کو لے کر لفظی گولہ باری میں اضافہ ہورہا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ کیا بلاول بھٹو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائیگا، اس پر پورا اعتماد ہے: آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائےگا اور مردم مزید پڑھیں