چین کی کمپنی سینویک بائیو ٹیک لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ انسانی ٹرائل کے دوران کورونا وائرس کے خلاف اس کی ویکسین محفوظ ثابت ہوئی اور مدافعتی ردعمل کو بہتر کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اس اعلان سے عندیہ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ:کورونا وائرس میں مبتلا خاتون ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئیں گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اسماء احسن کئی روز سے سول اسپتال میں زیرعلاج تھیں ڈاکٹر اسماء ماڈل ٹاؤن میں اپنا کلینک چلاتی تھیں ڈاکٹر اسماء کا شمار شہر کی نامور اور مزید پڑھیں
گوجرانوالہ تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گائوں کوٹ کیسو میں مکئی کی فصل پر ٹڈی دل کے حملے کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل پر خبر نشر ہوئی جس پر ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل اشرف نے نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی مزید پڑھیں
گوجرانولہ کی تحصیل وزیر آباد کے علاقہ شیش محل کٹرہ ماہی کے قریب افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کی تین کمسن بچیاں نالہ پلکھو میں نہاتی ہوئی گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی واحد خاتون ممبر پنجاب اسمبلی شاہین رضا کرونا وائرس سے انتقال کر گئیں خاندانی ذرائع کے مطابق خاتون ایم پی اے میں ہفتے کی رات کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی گوجرانوالہ میں تحریک انصاف مزید پڑھیں
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے بدھ مورخہ 20 مئی سے ایس او پیز کے تحت ٹرینیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا۔ پیر سے شاپنگ مالز، آٹو موبائل انڈسٹری کے پیداواری یونٹس کھولنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پبلک ٹرانسپورٹ کو بھی کھولنے کی مزید پڑھیں
کورنا وائرس کی وبائی صورتحال پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ باقی دنیا سے موازنہ کیا جائے تو پاکستان کے حالات بہتر ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس اور اس کے پاکستان پر اثرات مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کو فردوس عاشق اعوان کی جگہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا ہے۔ ادھر سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کا عہدہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کے لیے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے۔ ہر کوئی قانون کے آگے برابر ہو اور طاقتور قانون کے تابع ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں