لاک ڈاؤن کے اثرات بہت دیر تک رہیں گے، وزیراعظم عمران خان کو خدشہ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو بھی بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔ نجی ٹیلی وژن کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں

احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی کا جمعرات سے آغاز ہوگا۔ ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کو فی کس بارہ ہزار روپے ملیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری بھی چودہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغام سامنے آگیا، تفصیلات جان لیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موجودہ وبائی چیلنج کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف، ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کے بغیر مزید پڑھیں

کورونا آفت سے نجات کیلئے تمام مسلمان لیڈر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں: چودھری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کورونا آفت سے نجات کے لئے وزیراعظم اور امت مسلمہ کے تمام لیڈروں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر جا کر اللہ سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن حالات کا تقاضا لیکن عوام کو 15 دن کا کھانا فراہم کیا جائے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن حالات کا تقاضا ہے، مخالفت نہیں کرتے لیکن پہلے 15 دن کا کھانا عوام کو فراہم کیا جائے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت بیرون مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی گوجرانوالہ کی دس روزہ آگاہی مہم ،ماسک ، سینیٹائزراور پمفلٹ تقسیم

اشیاجنرل بس سٹینڈ پرتقسیم کی گئیں ،مہم دس روز تک جاری رہے گی:رہنما گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) شہریوں کوکورونا وائرس سے بچانے کیلئے پیپلز پارٹی نے آگاہی مہم شروع کر دی اور لوگوں میں ماسک ،ہینڈ سینیٹائزراور پمفلٹ تقسیم کئے ۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے رضوان اسلم بٹ کی ملاقات، ہسپتال، یونیورسٹی سمیت گوجرانوالہ کیلئے بڑی خوشخبریاں، مکمل تفصیلات جان لیں

پاکستان تحریک انصاف گوجرانوالہ کے سٹی جنرل سیکرٹری اور ٹکٹ ہولڈر رضوان اسلم بٹ کی وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنے حلقہ پی پی 54 سمیت گوجرانوالہ شہر کے مسائل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

وزیراعظم عمران خان سے آج جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ‌ کیلئے ساڑھے 3ارب روپے کے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ اہم فیصلے مزید پڑھیں

سازشیں کرنے والے پہلے اپنے دور حکومت کی لوٹ مارکا حساب دیں، عثمان بزدار

ملک کنگال کرنیوالوں کی سیاست ختم ہو چکی ،وزیر اعلیٰ ،ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ مڈ ٹرم الیکشن ہونگے ،رہنما پی ٹی آئی ہندو برادری کو 70لاکھ ہولی گرانٹ دی جارہی ، وزیر اعلیٰ سے جہانگیر ترین کی ملاقات ،سیاسی مزید پڑھیں