نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا الزام، لیگی رہنما احسن اقبال گرفتار

اسلام آباد: نیب نے نارووال سپورٹس سٹی پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کے الزام میں ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں آج تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق احسن مزید پڑھیں

شاہ محمود کا کنٹرول لائن کی صورتحال پر اظہار تشویش، بھارت کو بھرپورجواب کی وارننگ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اندرونی مسائل سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، فالس فلیگ آپریشن بھی کر سکتا ہے، بھارت کی طرف سے مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتیں آج دوقومی نظریے کویاد کررہی ہیں: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں آج دوقومی نظریے کو یاد کر رہی ہیں، لوگ مودی کی سوچ کیخلاف کھڑے ہیں۔ پاکستانی گاوں‌ پر بھارتی قبضے کا دعوی جھوٹا مزید پڑھیں

آصف زرداری کی رپورٹس آ گئیں، انجیو پلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے چند ٹیسٹ کی رپورٹس آ گئیں، ان کے دل کے عارضے کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں گے جس کے بعد اینجوپلاسٹی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

زرداری کی ضمانت پر رہائی کی خوشی میں پیپلزپارٹی کی گوجرانوالہ میں ریلی

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) آصف علی زرداری کی ضمانت پر رہائی کی خوشی میں پیپلز پارٹی ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائی تقسیم کی گئی۔اس موقع مزید پڑھیں

پی آئی سی میں ہنگامہ کرنے والے سزا سے نہیں بچ پائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (دنیا نیوز) سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی آئی سی میں ہنگامہ کرنے والے سزا سے نہیں بچ پائیں گے، ہسپتال میں توڑ پھوڑ کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کرینگے: ذرائع

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر رواں ماہ سعودی عرب جائیں گے، دورے کے مزید پڑھیں

تشدد کرنیوالے وکیل نہیں، کسی پارٹی کے رکن ہیں، صدر لاہور ہائیکورٹ بار کا دعویٰ

لاہور: نیوز پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان چودھری کا کہنا تھا کہ معاملہ صلح کی طرف جا رہا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے حالات بگڑ گئے۔ ان کا مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنیکی منظوری دیدی

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے صوبے کے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق صوبے کے اہم مقامات پر رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دی گئی جس کے بعد گورنر ہاؤس، مزید پڑھیں

وکالت مقدس پیشہ، پی آئی سی واقعہ سے میرا سر شرم سے جھک گیا: اعتزاز احسن

لاہور: معروف قانون دان بیرسٹر چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنہوں نے گاڑیاں توڑیں اور حملہ کیا وہ صاف نظر آ رہے ہیں، ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ وکالت مقدس پیشہ، پی آئی سی واقعہ سے میرا مزید پڑھیں