اسلام آباد: اعلیٰ عہدیداروں کے شدید دباؤ کے تناظر میں پی ڈی ایم حکومت کو اعلان کردہ پینشن اصلاحات سے پیچھے ہٹنا پڑا۔ پینشن اصلاحات کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے دوبارہ بھرتی ہونے والے ملازمین سے مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا اور آج ہونے والی مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر راجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہےکہ پوری کوشش ہوگی وزیراعظم کے ساتھ نگران کا نام فائنل کرلیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات آج متوقع تھی جو ملتوی ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر خالد مقبول صدیقی نے نگران وزیراعظم کے لیے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پیمرا ترمیمی بل واپس لینے کا اعلان کر دیا۔ سینیٹر فوزیہ ارشد کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا پیمرا کے مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن وقت پر ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ منظور وسان نے خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران سیٹ اپ فروری 2024 سے آگے جاسکتا مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم کے لیے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف کا امیدوار کون ہوگا، اس راز کا اعلان وہ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے حتمی مشاورت کے بعد کریں گے۔ اگلے ہفتے کے وسط مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی تقریرکے جواب میں مسلم لیگ (ن) کو چیلنج دے ڈالا ۔ حال ہی میں کی گئی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں
لاہور: استحکام پاکستان پارٹی نے ملک بھر میں بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی قیادت کا اجلاس جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی زیر صدارت ہوا جس میں بھرپور سیاسی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس کچھ دیر میں مزید پڑھیں