’ایران سعودی عرب کیساتھ بات چیت کیلئے تیار،جنگ کے بادل چھٹتے نظرآرہے ہیں‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایران سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہے، وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں کے بعد سعودی عرب کیساتھ جنگ کے بادل چھٹتے نظر آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، حکومت نے اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کور کمیٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں فوری غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کروانے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر مزید پڑھیں

آزادی مارچ: مسلم لیگ ن بھی حکومت کے خلاف اکھاڑے میں اترنے کو تیار

اسلام آباد: شہباز شریف کا بدھ کو مولانا فضل الرحمان سے مشاورت کا پلان، مزید رہنمائی کیلئے نواز شریف سے ملنے کا بھی فیصلہ، ڈاکٹرز کی اجازت ملنے پر اپوزیشن لیڈر نے خود قیادت کرنے کا پروگرام بنا لیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے عوام پر عذاب مسلط، ہر کوئی احتجاج کر رہا ہے بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام کٹھ پتلی حکومت کے ساتھ نہیں، ہر کوئی احتجاج کر رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کے پاس ہی عوام کے مسائل کا حل ہے۔ لاڑکانہ میں جلسے سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔عمرہ کے ویزہ پر ہیروئن کیسے سمگل کرنے کی کوشش کی گئی

گوجرانوالہ۔ایف آئی اے اور اے این ایف کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی مسافرکے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد۔ ایف آئی کے مطابق ملزم سجوار حسین عمرہ کے ویزہ پہ سعودی عرب جارہاتھاملزم نے ہیروئن مٹھائی پتیسہ اور کھانے مزید پڑھیں

نیب کے دو ترمیمی بلز سمیت 6 نئے قوانین کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: نئی قانون سازی سے متعلق ایک بار پھر پارلیمنٹ کے بائی پاس ہونے کا خدشہ ہے، حکومت نے 6 نئے قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے 6 نئے مزید پڑھیں

مولانا کے آگے کنواں، پیچھے کھائی ہے، اکتوبر، نومبر اور دسمبر اہم ہیں: شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا کے آگے کنواں، پیچھے کھائی ہے، شہباز شریف اور فضل الرحمن میں ابھی کسی بات پر اتفاق نہیں ہوا، نواز شریف کو بہتر رابطوں کیلئے نیب شفٹ کیا گیا، اکتوبر، نومبر اور مزید پڑھیں

نون لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، سینئر رہنما اجلاس سے غائب، پرویز رشید کی تصدیق

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں متعدد سینئر لیگی رہنماؤں نے اجلاس میں شرکت نہیں کی، سینئر رہنما راجہ ظفر الحق، پرویز رشید، جاوید لطیف اور محمد زبیر نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔دنیا نیوز مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد میں پڑاؤ کی تاریخ تبدیل کردی

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے۔ سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ جمیعت علمائے اسلام کے مزید پڑھیں