کمشنر و ڈپٹی کمشنر پٹرول کی سرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنائیں :ایس اے حمید

کمشنر و ڈپٹی کمشنر پٹرول کی سرکاری قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر ) کمشنر و ڈپٹی کمشنر پٹرول کی سرکاری قیمتوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں تاکہ صارفین کے حقوق مزید پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع، مزید جان لیں

لاہور: (جی نیوز) احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج چودھری امیر خان نے سماعت کی۔ مریم نواز کو سخت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خواتین یوتھ ونگ کی کشمیر بنے گا پاکستان ریلی

پاکستان کی بقا و سا لمیت کشمیر کی آزادی سے وابستہ ،مودی نے کشمیر کو جیل بنادیاہے آزادی کشمیر کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑینگے :مقررین ،شرکاکے بھرپورنعرے گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )جماعت اسلامی خواتین یوتھ ونگ گوجرانوالہ کے زیراہتمام مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی ناقص, حکومت نے کشمیر کا کیس لڑنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیئے : بلاول

ہر پاکستانی پریشان ہے کہیں کشمیر پر سودے بازی تو نہیں ہورہی ،سودے بازی کی گئی تو تمہارا وہ حشر ہوگا کہ دنیا یاد رکھے گی مودی کل گجرات کے مسلمانوں کا قاتل تھا آج کشمیریوں کاقاتل ،گجرات کا قصائی مزید پڑھیں

کشمیر کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے، تحریک آزادی مزید زور پکڑے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی سرکار کے انتخابی منشور پر عمل کا حصہ، بھارتی اقدام آر ایس ایس کا نظریہ ہے، پارلیمنٹ سے پیغام جانا چاہیے کہ ہم مزید پڑھیں

ن لیگ کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی کوششیں ناکام ہونگی :غلام دستگیرخان

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو عوام کے دلوں سے نکالنے کی کوششیں ناکام ہونگی ،ملک میں جمہوریت اور آئین نہیں بلکہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا انوکھا کارنامہ: اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا

مکمل خبر پڑھے بغیر مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کو نااہل اور نالائق قرار دے دیا۔ مریم نواز نے صرف ہیڈ لائن دیکھی خبر کے اندر رپورٹ کی تاریخ نہ دیکھی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کایوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے:خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا چاروں صوبوں میں کامیاب یوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے ، عوام نے تبدیلی سرکار اور سلیکٹڈ حکمرانوں مزید پڑھیں

عمران کے دورہ امریکہ سے اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہونگی:خالدعزیزلون

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)چیئرمین وزیرا علیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکہ سے نام نہاد اپوزیشن کی آنکھیں کھل گئی ہونگی، پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہونے سے ملک کو معاشی اور مزید پڑھیں