معدے اور دماغ کے درمیان حیران کن تعلق دریافت

سائنسدانوں نے معدے اور دماغ کے درمیان موجود ایک ایسا تعلق دریافت کیا ہے جو مختلف دماغی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی کالج کارک کی تحقیق میں بتایا گیا کہ معدے اور دماغ کے درمیان تعلق مزید پڑھیں

اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونوں کے تجزیے نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ستمبر 2023 کے آخر میں زمین پر واپس پہنچا تھا۔ اب ناسا کے سائنسدانوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اربوں مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کا چینی کمپنی پر اس کے اے آئی ماڈلز کو اپنے مقصد کیلئے استعمال کرنیکا الزام

اوپن اے آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کمپنیاں مسلسل امریکی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کو کاپی کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اوپن اے آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ مزید پڑھیں

سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا بہترین موقع، کونسے سیارے انسانی آنکھ سے دیکھے جا سکتے ہیں؟

6 سیاروں کی پریڈ دیکھنے کا آج بہترین موقع ہے۔ ماہر فلکیات پروفیسر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ 6 سیارے ان دنوں ایک ہی لائن میں نظر آرہے ہیں، زہرہ، مشتری، مریخ اور زحل کو آنکھ سے دیکھا جاسکےگا۔ مزید پڑھیں

اسٹار لنک کی پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش

اسلام آباد: اسٹار لنک نے پاکستان میں 2 سے 3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی اے کی دستاویز کے مطابق کمپنی ایل ای او سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستانی صارفین کو براہ راست انٹرنیٹ فراہم مزید پڑھیں

19 جنوری کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد ہوگی یا نہیں؟ صدر جو بائیڈن نے اپنا فیصلہ کرلیا

19 جنوری کو امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نفاذ ہونے والا ہے کیونکہ کمپنی نے اس سوشل میڈیا ایپ کے امریکی آپریشنز کو اب تک فروخت نہیں کیا۔ اب صدر جو بائیڈن نے اس حوالے سے اپنا فیصلہ مزید پڑھیں