واٹس ایپ اب کونسی نئی پرائیویسی سیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے؟

واٹس ایپ اپنی پرائیویسی سیٹنگ میں کچھ معمولی تبدیلیاں کرنے جارہا ہے جس کی مدد سے آپ اپنا (last seen) مخصوص کانٹیکٹس سے چھپا سکتے ہیں۔ نئی اپ ڈیٹ کا اعلان واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی مزید پڑھیں

ایپل نے چائلڈ پورنوگرافی روکنے کیلئے آئی فونز اسکین کرنےکا فیچر مؤخر کردیا

امریکی موبائل کمپنی ‘ایپل ‘نے چائلڈ پورنوگرافی روکنے کیلئے آئی فونز اسکین کرنے کا نیا فیچر مؤخر کردیا۔ ایپل کمپنی نے جمعے کو اعلان کیا کہ وہ اپنے متنازعہ نئے اینٹی چائلڈ پورنوگرافی فیچر کو مؤ خر کر رہی ہے مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کا آئی کیو 22 فیصد کم ہے: تحقیق

امریکی ریاست رہوڈ آئ لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق کورونا وباکے دوران پیدا ہونے والے بچوں کی ذہانت کی شرح کورونا وبا سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں سے 22 فیصد کم ہے۔ تحقیق میں یہ مزید پڑھیں

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، دیگر صارفین کو بھی وارننگ

دنیا کے سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

پیغام رسانی کیلئے استعمال ہونیوالی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔ نئے فیچر کے تحت مزید پڑھیں

ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ پاکستانی ایپلی کیشن تیاری کے قریب

وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) میں ہیکنگ اور ڈیٹا لیکیج سے محفوظ ایپلی کیشن کی تیاری پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے جیو نیوز کو بتایا کہ وزارت انفارمیشن سرکاری امور مزید پڑھیں

برطانوی سائنسدانوں کا ’کوویڈ الارم‘ بنانے کا دعویٰ

برطانیہ کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی نشاندہی کیلئے الارم بنالیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن (ایل ایس ایچ ٹی ایم) اور ڈرہم یونیورسٹی مزید پڑھیں

8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون چارج کرنے والا چارجر متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے 8 منٹ میں 100 فیصد اسمارٹ فون بیٹری چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شیاؤمی نے 8 منٹ جیسے مختصر دورانیے میں اسمارٹ فون مزید پڑھیں