ماہرہ خان اور خود سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ہمایوں سعید نے کیا ردعمل دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے اپنے اور اداکارہ ماہرہ خان سے متعلق فردوس جمال کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ماہرہ خان مزید پڑھیں

سلمان خان فلم ‘شعلے’دوبارہ بنانے کے خواہش مند، اپنے لیے کون سا کردار پسند کیا؟

بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اپنے والد کی فلم ‘شعلے’ کو دوبارہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں پروڈیوسر سلیم خان اور اسکرین رائٹر جاویداختر کی زندگی پر بننے والی دستاویزی سیریز ’اینگری مزید پڑھیں

جب طے کیا کہ مجھے بچے نہیں چاہئیں، یہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا: نادیہ افگن

پاکستان کی سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے حال ہی میں اپنی زندگی میں کیے جانے والے مشکل ترین فیصلے سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ مزید پڑھیں

ہدایتکار ویویک اگنی ہوتری مختصر لباس پہناکر بٹھائے رکھتے تھے: تنوشری دتہ

بالی وڈ میں ہراسانی کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ تنوشری دتہ نے فلمساز ویویک اگنی ہوتری پر سب کے سامنے مختصر لباس میں بٹھائے رکھنے کا الزام عائد کیا ہے۔ حال ہی میں تنوشری دتہ نے ایک انٹرویو کے مزید پڑھیں

کیا سجل معروف بھارتی اداکار پربھاس کے ساتھ فلم کرینگی؟ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیا

پاکستانی کی شہرہ آفاق اداکارہ سجل علی سے متعلق بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا تھا کہ وہ تیلگو فلم اسٹار اور بھارت کے مشہور ڈائریکٹر پربھاس کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی جس حوالے سے ڈائریکٹر نے ردعمل دیا مزید پڑھیں

اگر اہلیہ ٹوئنکل کو موبائل کے میسجز پڑھانا پڑے تو اکشے کیا کرینگے؟ اداکار کا دلچسپ جواب

بالی وڈ کے کھلاڑی کمار نے اپنے موبائل فون کے میسجز اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کو پڑھانے سے متعلق پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیا ہے۔ اکشے کمار کی آنے والی فلم کھیل کھیل میں مبینہ طور پر 2016 مزید پڑھیں

خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان پر ایک بار پھر پھٹ پڑیں۔ حال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے اور میں بلاوجہ کسی سے نفرت مزید پڑھیں

نازیبا تصاویر کیسے لیک ہوئیں؟ عرفی جاوید نے غلطی کا اعتراف کرلیا

بالی وڈ کی متنازع شخصیت عرفی جاوید نے اپنی نازیبا تصاویر لیک ہونے کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ عرفی جاوید اپنے غیر معمولی فیشن سینس اور بے باک انداز کی بدولت اکثر و بیشتر میڈیا کی مزید پڑھیں

شوبز ستاروں نے ارشد ندیم کو ’قوم کا ہیرو‘ قرار دے دیا

پیرس اولمپکس میں پاکستانی جیولین تھرور ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز ستارے بھی مبارک باد دینے میں پیچھے نہ رہے۔ اولمپک کی 118سالہ تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کو ناصرف قوم بلکہ سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں

میرے مختصر لباس سے شوہر کو مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے: اشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ میرے لباس یا ٹانگیں دکھانے پر شوہر کو کوئی مسئلہ نہیں لیکن پاکستانیوں کا دماغ خراب ہوجاتا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا اور مزید پڑھیں