ازدواجی رشتے میں تذلیل برداشت کرنے سے بہتر ہے رشتہ ختم کردیا جائے: نوین وقار

پاکستانی اداکارہ نوین وقار کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکی کو ازدواجی رشتے میں تشدد اور تذلیل برداشت کرنا پڑ رہی ہے تو اس سے بہتر ہے کہ رشتہ ہی ختم کردیا جائے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

میری قبر میں آپ لوگوں نے نہیں جانا: اداکارہ اسما عباس تنقید کرنیوالوں پر سیخ پا

پاکستانی شوبر انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں پر سیخ پا ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر اسما عباس کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہشمند

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 17 کی کنٹیسٹ ایشاملویا نے پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایشا ملویا کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ان مزید پڑھیں

خوبصورت ہونا بھی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے: اداکارہ مومنہ اقبال

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ ایک نجی ٹی شو میں اداکارہ مومنہ اقبال بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے مختلف مزید پڑھیں

تصاویر: خاتون کرکٹر جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی بھرپور مزید پڑھیں

سمبڑیال کلکٹریٹ کسٹم میں کسٹم ڈے کی تقریب منعقد کروڑوں روپے مالیت کا ضبط شدہ مال جلا دیا گیا ۔صائمہ آفتاب کلکٹر کسٹم

گوجرانوالہ کلکٹریٹ سمبڑیال میں کسٹم کے عالمی دن کے موقعہ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کے ضبط شدہ سامان کو جلا دیا گیا جس میں شراب کی بوتلیں، سگریٹ، چھالے والی ادویات اور دیگر مصنوعات شامل تھیں مزید پڑھیں